
Tadrees-e-zaban-e-urdu
( Review 03 ) Rs. 200.00The only book for 2 year’s B.ed, 4 year’s integrated B.ed. With complete new syllabus of two years in just a single book. This book contains language and it’s origin, various kinds of languages, constitutional provisions & policies of language education, language teaching & methadology, pedagogy, evaluation strategies, CCE and much more.
بی ایڈ کے جدید دو سالہ نصاب اور چار سالہ انٹیگریٹیڈ کورس کے مطابق ہندوستان کی پہلی اور اکلوتی کتاب جس میں دونوں سالوں کے نصاب کا مواد ایک ہی کتاب میں شامل ہے۔ کتاب میں زبان کی تشکیل، تاریخ، آئین ہند میں تدریس زبان کی پیش بینی، بھارت کی لسانی پالیسی، قومی درسیات کا خاکہ ، تدریس کی مہارتیں، تعلیمی تجزیہ اور احتسابی حکمت عملیاں،مسلسل اور جامع اندازہ قدر اور تدریسی طریقہ کار وغیرہ کا تفصیلی مواد مہیا کروایا گیا ہے۔
-
Book Language
Urdu and Hindi -
Wrote By
Mr. Akmal Naeem Siddiqui -
Published By
Ahmer Kareem Publication



